بت چیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ معشوق جو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر کا نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ معشوق جو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر کا نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب۔